scholarship-for-private-institute

پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا سکالر شپ پروگرام شروع کیا جا رہا ہے

سکالر شپ پروگرام،وزیراعلیٰ مریم نوازشریف آج دوسرے فیزکا آغاز کریں گی

 ہونہار سکالر شپ پروگرام کے تحت 30ہزار طلبہ کو سکالرشپ دی جائے گی

پنجاب کی 65یونیورسٹیوں،12میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج،359کالج کے طلبہ  سکالر شپ حاصل کررہے ہیں

 ہونہار سکالر شپ کے تحت کامیاب طلبہ کے تمام اخراجات حکومت پنجاب کی ذمہ داری ہوگی

چار سال  کے دورانیے میں میں 1لاکھ20ہزار طلبہ کو وظائف ملیں گے

پنجاب کا ڈومیسائل، 22سال سے کم عمر طلبہ سکالر شپ کے اہل ہوں گے،

طالنعلم کے والدین کی ماہانہ آمدن3  لاکھ سے کم ہو

مرینم نوز کے جانب سے  پروگرام کے دوسرے فیز میں چیک تقسیم کدیئے گئے۔

پروگرام کے دوسرے فیز میں  4 ارب کی خطیر رقم مختصکی گئی۔

 پروگرام کے تحت سالانہ 30,000 سکالرشپ دی جائیں گی،

سال میں جس کی تعداد 120,000 ہوگی۔

مزید پڑھیں

 (جس میں پہلی دفعہ  پرائیوٹ سیکٹر یونیورسٹیزکو شامل کیا گیا ہے)پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا سکالر شپ پروگرام شروع کیا جا رہا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں