پنجاب پولیس میں بھرتی کے لئے درخواستیں طلب
پنجاب کے تمام اضلاع میں کانسٹیبلان اور لیڈی کانسٹیبلان سکیل نمبر سات کے لیے خالی اسامیوں پربھرتی کا فیصلہ کرتے ہوئے درخواستیں طلب کر لی ھہیں۔ امیدوار ان کے لیے مندرجہ ذیل معیار پر پورا اترنا ضروری ہے
پنجاب کے تمام اضلاحات کے ڈومیسائل کے حامل افراد کے لیے
18- عمر 22 سال
مرد امیدواران کم از کم پانچ فٹ سات انچ
برائے خواتین امیدواران کم از کم پانچ فٹ دو انچ
چھاتی کم از کم 33 یا 34 (صرف مرد امید بوران کے لیے)
سکونت امیدواران کا متعلقہ اضلاح کا ڈومیسائل اورشناختی کارڈ کا حامل ہونا ضروری ہے
تعلیم منظور شدہ بورڈ سے سیکنڈری سکول سرٹیفکیٹ بیما 50 فیصد نمبر
دوڑ برائے امیدواران 1.6 کلومیٹر سات منٹ میں کرنا ہوگی
برائے خواتین امیدواران ایک اشاریہ چھ کلومیٹر 10 منٹ میں طے کرنا ہوگی
نیچے دی گئی وڈیو میں اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ کار دیکھیں
ڈیرا غازی خان اور راجن پور کے قبائل علاقہ جات
ڈیرا غازی خان اور راجن پور کے قبائل علاقہ جات کےڈومیسائل کے حامل امیدواران کے لیے
عمر 18 تا 25 سال
برائے مرد امیدواران کم از کم پانچ فٹ اور پانچ انچ
برا ئے خواتین امیدواران کم از کم پانچ فٹ اور دو انچ
چھاتی کم از کم 32 اور 31
امیدواران کے قبائلی علاقہ جات کے ڈومیسائل کا حامل ہونا ضروری ہے
منظور شدہ بورڈ سیکنڈری سکول سرٹیفکیٹ
دوڑ برائے مرد امیدواران ایک 1.6 کلومیٹر دوڑ سات منٹ میں طے کرنا ہوگی
برائے خواتین امیدواران 1.6 کلومیٹر دور 10 منٹ میں طے کرنا ہوگی
درخواست دینے کا مکمل طریقہ کار
خواہش مند امیدواران مجوزہ فارم پنجاب پولیس کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں
درخواست کے فارم بما تصدیق شدہ فوٹو کاپی اسناد ضروری کاغذات اور مبلغ 300 روپے فارم فیس متعلقہ ضلعی پولیس لائن میں مورخہ 25 جنوری تک جمع کروا سکتے ہیں بھرتی شیڈیول کے متعلق معلومات تمام متعلقہ سلائی پولیس رائین سے حاصل کی جا سکتی ہے
امیدواران کو قد چھاتی تعلیم عمر وغیرہ میں کوئی رعایت نہ دی جائے گی
ٓدرخواست کا فارم ڈاولوڈ کریں
مزید پڑھیں
5 پانچ لاکھ تک اور پانچ سال کی آسان اقساط پر لون لینے کے لیے اپلائی کرنے کا نیاب موقع
(جس میں پہلی دفعہ پرائیوٹ سیکٹر یونیورسٹیزکو شامل کیا گیا ہے)پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا سکالر شپ پروگرام شروع کیا جا رہا ہے




