فری سولر سکیم پر پورٹل اور موبائل سے اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ کار
مریم نوازشریف نے جمعہ کو سی ایم پنجاب فری سولر پینل سکیم کا باقاعدہ افتتاح کردیا۔
پنجاب میں ایک لاکھ صارفین کو سولر پینل فراہم کئے جائیں گے،
مریم نوازشریف نے کہا ہے کہ فری سولر پینل سکیم کا مقصد عوام کو مہنگی بجلی سے مستقل ریلیف فراہم کرنا ہے
ماہانہ 200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو سولر سسٹم مفت دیا جائے گا
سو 100یونٹ ماہانہ استعمال کرنے والے 52019صارفین کو 550واٹ کا مفت سولر سسٹم دیاجائے گا
دو سو 200یونٹ تک ماہانہ بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو 1100واٹ کا سولر سسٹم مفت دیاجائے گا
سولر پینل اور انورٹر کو چوری سے بچانے کے لئے اس کو کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ سے منسلک کیا جائے گا
ا س سلسلے میں صوبہ بھرکے صارفین ایس ایم ایس یاآن لائن پورٹل پر گھر بیٹھے اپلائی کرسکتے ہیں
آن لائن اپلائی کرنے کا طریقہ کار
فری سولر پینل سکیم کی رجسٹریشن کے لئے درج ذیل پورٹل پر جائیں
https://cmsolarscheme.punjab.gov.pk/
رجسٹر ناو والے آپشن پر جائیں
اپنے کوائف درج کریں بشمول شناختی کارڈ نمبر، موبائل نمبر، اور ای میل وغیرہ
اپنے میٹر کا 13 ہندسہ ریفرینس نمبر لکھے
اگر اپ اہل ہو گے تو وہاں نوٹیفکیشن اپلوڈ کر دیں
آپکی درخواست جمع ہو چکی ہے
میسج کے ذریعے اپلائی کرنے کا طریقہ کار
سب سے پیلے اپنے موبائل میں نیو میسج والے آپشن پر جائیں
میسج درج ذیل طریقہ کار کے مطابق لکھیں
میٹر کا ریفرنس نمبر
<space>
قومی شناختی کارڈ نمبر لکھیں
اس میسج کو 8800 پر بھیج دیں اپ کے پاس درخواست جمع ہونے کا میسج تھوڑی دیر میں موصول ہو جائے گا
جیسا کہ نیچے تصویر میں دیکھایا گیا ہے
اگلے مراحل کی خبروں کے لیے اپنی بات سے جوڑے ریے اور ائندہ مزید معلومت حاصل
