مریم نوازشریف نے سی ایم پنجاب فری سولر پینل سکیم کا باقاعدہ افتتاح کردیا
لاہور (اپنی بات رپوٹ) مریم نوازشریف نے فری سولر پینل سکیم کا باقاعدہ افتتاح کردیا۔ ایک لاکھ صارفین کسولر پینل فراہم کئے جائیں گے، صارفین ایس ایم ایس یاآن لائن پورٹل پر گھر بیٹھے اپلائی کرسکتے ہیں۔ فری سولر پینل سکیم کا مقصد عوام کو مہنگی بجلی سے مستقل ریلیف فراہم کرنا ہے،

ماہانہ 200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو سولر سسٹم مفت دیا جائے گا
ر100یونٹ ماہانہ استعمال کرنے والے 52019صارفین کو 550واٹ کا مفت سولر سسٹم دیاجائے گا۔
200یونٹ تک ماہانہ بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو 1100واٹ کا سولر سسٹم مفت دیاجائے گا۔
سی ایم فری سولر پینل سکیم کی رجسٹریشن کے لئے پورٹل cmsolarscheme.punjab.gov.pk پر آن لائن اپلائی کیاجاسکتاہے،پنجاب کے صارفین سکیم کے لئے 8800پرایس ایم ایس بھیج کر بھی رجسٹریشن کراسکتے ہیں،
مزید پڑھیں
(جس میں پہلی دفعہ پرائیوٹ سیکٹر یونیورسٹیزکو شامل کیا گیا ہے)پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا سکالر شپ پروگرام شروع کیا جا رہا ہے


