حکومتی پالیسی میں تبدیلی،دستک سکیم کے تحت نوکریوں کا دائرہ کار وسیع کر دیا گیا

 خود کو دستک فیسلیٹیٹر رجسٹر کرائے اور روزانہ ہزاروں روپے کمائیں

مریم نواز کی سکیم دستک کے تحت 70 ہزار آسامیوں پر درخواستیں طلب کر لی گئی ۔مریم نواز نے ایک سکیم لانچ کی تھی جس کے تحت مختلف سرٹیفیکیٹ اور اداروں کے مختلف کام آپ اپنے گھر بیٹھے سر انجام دے سکتے ہیں،  اس سکیم کے تحت اب شہروں کی تعداداسلام اباد کراچی فیصل اباد ملتان پشاور اور لاہور سمیت 10 دوسرے شہروں  بڑھا دی گئی ہے۔

درخواست دینے کا مکمل طریقہ کار

شرائط

عام شہری دستک پر نوکری کے لیے بھی اپلائی کر سکتے ہیں نوکری کے لیے اپلائی کرنے کے لیے درج ذیل کچھ شرائط ہیں

شہری کا 18 سال سے زیادہ عمر کا ہونا

کم از کم انٹرمیڈیٹ یا ایف اے تک پڑھا ہوا ہونا

پولیس کریکٹر سرٹیفیکیٹ

بینک اکاؤنٹ کا ہونا جو کہ شہری کے اپنے نام سے ہو

اپنی موٹر سائیکل اور ڈرائیونگ لائسنس کا ہونا

موبائل یا ٹیبلٹ کا ہونا اور انٹرنیٹ کا پیکج ہونا

درخواست دینے کا طریقہ کاردرج ذیل ہے۔
سب سے پہلے ایپ سٹور سے ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

سائن اپ کریں

اور  دیا گیا فارم فل کریں

اور ضروری ڈاکومنٹس پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ، ڈرائیونگ لائسنس اور بینک اکاؤنٹ اور تعلیمی اسناد سمیت ضروری ڈاکومنٹ اپلوڈ کریں

درخواست پوری ہونے کے بعد سبمٹ کر دیں اپ کو شارٹ لسٹ جلد کر لیا جائے گا

محکمہ آپ کواپنے افس میں بلا کر تربیت دے گا اور اس کے بعد اپ اپنے نوکری کرنے کے اہل ہو ۔جائیں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں