نیتن یاہو نے عالمی برادری کی جانب سے غزہ اور لبنان میں جنگ بندی کے مطالبے کو رد کرتے ہوئے کہا کہ جنگ بندی نہیں ہو گی۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں سیکڑوں ممالک کے سربراہوں کی جانب سے اسرائیل سے جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا تھا۔
8.7 ارب ڈالر کی امداد دینے والے امریکا نے بھی نیتن یاہو سے خطے میں کشیدگی کم کرنے کہا تھا۔
نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ وہ پوری قوت اور طاقت کے ساتھ حزب اور حماس کے خاتمے کے لیے لبنان اور غزہ پر حملے جاری رکھیں گے


