مریم نواز نے پنجاب میں کاروبار کارڈ اسکیم متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا
مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں چیف منسٹر آسان کاروبار فنانسنگ اسکیم پر اتفاقِ کیا گیا
بزنس کارڈ اسکیم کے تحت ایک سے 10 لاکھ روپے تک قرضہ دیا جائے گا.
قرض کی پہلی قسط ملنے کے بعد تین ماہ کا گریس پریڈ بھی دیا جائے گا
کاروبار فنانسنگ اسکیم کے تحت 5 سال تک قرض ادا کرنا ہوگا ۔
کارڈ ریسٹورنٹ سمیت دس ایریاز میں ادائیگی کے لئے استعمال نہیں ہوسکے گا
درخواست گزار کا پاکستانی شہری ہونا ضروری ہو
درخواست گزار کی عمر کم از کم21 سال اور زیادہ سے زیادہ 45 سال حد مقرر کی گئی ہے
قرض کی اقسام
بلا سود قرضہ پانچ لاکھ روپے تک کا
پانچ لاکھ سے دس لاکھ پاکستانی روپے کا قرضہ پر %5 سود مقرق کیا گیا ہے
پندرہ لاکھ روپے سے زائد رقم پر%7 سود مقرر کیا گیا ہے
درخواست دینے کا طریقہ کار
نیچے دیئے گے لنک پر کلک کریں اور اپ سی اہم پنجاب کی ویب پر پہنچ جائیں گے جہاں پر قومی شناختی کارڈ نمبر اور تاریخ اجراء ڈالیں اور لاگ ان کر لیں جیسا کہ نیچے دکھایا گیا ہے اور ضروری کوائف ڈال کر درخواست جمع کروا دیں
مزید پڑھیں
(جس میں پہلی دفعہ پرائیوٹ سیکٹر یونیورسٹیزکو شامل کیا گیا ہے)پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا سکالر شپ پروگرام شروع کیا جا رہا ہے



