Site icon Apni Baat Official

مریم نواز کی سکیم دستک سے سروس حاصل کرنے کا مکمل طریقہ کار

مریم نواز کی سکیم دستک سے سروس حاصل کرنے کا مکمل طریقہ کار


دستک سکیم تحت مختلف سرٹیفیکیٹ اور اداروں کے مختلف کام اپ اپنے گھر بیٹھے سر انجام دے سکتے ہیں اس سکیم کے تحت فعال کیا گیا مگر اب شہروں کی تعداد بڑھا دی گئی ہے ان کی سروسز حاصل کرنے کا مکمل طریقہ کار اور کون کون سی سروس ہم حاصل کر سکتے ہیں

پولیس ڈیپارٹمنٹ

کریکٹر سرٹیفیکیٹ , جنرل پولیس ویریفکیشن, کاپی اف ایف ائی ار, تنت رجسٹریشن, لرنر ڈرائیونگ لائسنس, ریونل اف ریگولر لائسنس, ریونیول اف انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس, ڈپلیکیٹ ڈرائیونگ لائسنس, ری نیول اف لرننگ ڈرائیونگ, لائسنس سیف سٹی چالان, ٹریفک چالان, کرائم رپورٹ, لاس رپورٹ

لوکل گورنمنٹ سروسز

برتھ سرٹیفکیٹ ڈ,یتھ سرٹیفکیٹ میر. سرٹیفکیٹ, ڈیورس سرٹیفکیٹ

,بورڈ اف ریوینیو سروسز

ڈومسل سرٹیفکیٹ ۔ای سٹیمپنگ, موڈیفیکیشن, ڈیم ڈومیسائل, ڈپلیکیٹ اف ڈومیسائل, این او سی فار ڈومیسائل/ ٹرانسفر

ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سروسز

نیو موٹر وہیکل رجسٹریشن, ٹرانسفر اف موٹر وہیکل, ٹوکن ٹیکس, پراپرٹی ٹیکس, کاٹن فی , پروفیشنل ٹیکس, ای اکشن پیمنٹ, پراپرٹی ٹیکس این او سی

ایل ڈی اے سروسز

سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ

سرٹیفکیٹ برائے معذوری

انرجی ڈیپارٹمنٹ

لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ

لائسنس فار اییمل کمپاؤنڈ فیٹ لائسنس فور ارٹیفیشل ان سیمینیشن ٹریننگ انسٹیٹیوٹ رینیول اف لائسنس فار سیمن پروڈکشن یونٹ لائسنس ف ارٹیفیشل انیشن ٹیکنالوجی لائسنس فار سیمنٹ ڈسٹریبیوٹر لائسنس فار سیمن ا امپورٹنٹ این او سی فور ٹو اسٹیبلشمنٹ پولٹری فیڈ مل این او سی
این او سی فار ڈویلپمنٹ اف نیو فیڈ مل

انوائرمنٹ پروٹیکشن ایجنسی
ڈیپارٹمنٹ اف ٹورسٹ سروسز
ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹیز

فری سیل سرٹیفکیٹ

درخواست دینے کا مکمل طریقہ کار

پلے سٹور سے ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد سائن اپ کریں اور فل کر کے ضروری ڈاکومنٹس اپلوڈ کریں اوراور درخواست کو جمع کروا دیں دیے گئے وقت کے مطابق دستک کا کوئی کارندہ اپ کے گھر ا کر اپ کا ڈاکومنٹ ڈلیور کرے گا اور ڈلیوری کے وقت بھی اپ اس ڈاکومنٹ کی مقررہ فیس ادا کر سکتے ہی

Exit mobile version