Maryam ki Dastak

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی سکیم دستک سے سروس حاصل کرنے کا مکمل طریقہ کار

سی ایم پنجاب مریم نواز نے کچھ عرصہ پہلے ایک سکیم لانچ کی تھی جس کے تحت مختلف سرٹیفیکیٹ اور اداروں کے مختلف کام اپ اپنے گھر بیٹھے سر انجام دے سکتے ہیں بغیر دفاتر کا چکر لگائے.

 کون سے 12 ڈیپارٹمنٹ سے ہم سروس حاصل کر سکتے ہیں

سروس حاصل کرنے کا مکمل طریقہ کار

پلے سٹور سے ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد لوگ ان کریں

یا ویب سائٹ پر  جا کر لوگ ان کریں

یا ہیلپ لائن پر کال کریں

1202

ان تین میں سے کوئی ایک طریقہ اپنا کر  جو بھی سروس حاصل کرنی ہو اسکی  ضروری معلومات جمع کروائیں اور اس کے بعد  دستک کا نمائندہ آپ کے دیئے گئے وقت اور جگہ پر آپ کے دیئے وقت پر آئے گا آپ کے پاس اس کا نام اور اپلائی کرتے آ جائے گا ۔

دستک کا نمائندہ

نمائندہ آپ سے ضروری کاغذات لے گاانہیں اپلوڈ کرے گا اور ایک پھر پی۔ایس۔آئی۔ڈی جنریٹ کرے گا جس کے ذریعے شہری کو اس ڈاکومنٹ کی فیس بھرنی ہو گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں