Bushra Bibi

بھاگنے والی عورت نہیں، ڈی چوک پر مجھے اکیلا چھوڑ دیا گیا تھا، بشریٰ بی بی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے کہا ہے کہ بھاگنے والی عورت نہیں،

مجھے ڈی چوک پر مجھے اکیلا چھوڑ دیا گیا تھا۔

 بشریٰ بی بی نے کہا کہ ’اتنے دنوں سے شہادتوں کی وجہ سے تکلیف میں تھی،

مجھے سمجھ نہیں آرہا تھا کہ لوگ اتنا جھوٹ کیوں بول رہے ہیں، میں بھاگنے والی عورت نہیں ہوں،

جو خان کے لیے نکلے ان کو تو بالکل بھی اکیلا چھوڑ کر نہیں جاسکتی‘۔

 ’کسی کو نہیں پتہ تھا کہ میری گاڑی کون سی ہے، ساڑھے 12 بجے تک میں ڈی چوک میں اپنی گاڑی میں بالکل اکیلی تھی، اس کے بعد بہت سے گاڑیاں آئی تھی ۔

 ’ بی بی وہاں سے نہیں ہٹی تھی کیوں کہ خان نے کہا تھا کہ ہٹنا نہیں، میں نے سب کو کہا کہ مجھے اکیلا نہیں چھوڑنا لیکن سب نے مجھے اکیلے چھوڑدیا تھا

انہوں نے کارکنوں پر واضح کیا کہ ’ میں نے آپ کو بتانا ہے کہ بی بی وہاں بالکل اکیلی تھی اور سب چھوڑ کر جاچکے تھے’۔

 جب میں ڈی چوک سے نہیں جارہی تھی تو میری گاڑی پر سیدھی فائرنگ کی گئی’۔

مزید پڑھیں

 (جس میں پہلی دفعہ  پرائیوٹ سیکٹر یونیورسٹیزکو شامل کیا گیا ہے)پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا سکالر شپ پروگرام شروع کیا جا رہا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں