روزنامہ اپنی بات ملتان 22 جولائی 2005 کو وجود میں آیا، یہ پاکستان کا سب سے زیادہ شائع ہونے والا اردو اخبار ہے جو پبلشر امجد رفیق علوی کی جانب سے شائع ہوتا ہے ۔ یہ اخباربیک وقت اسلام آباد، کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ، ملتان، فیصل آباد، گجرانوالہ، سرگودھا، رحیم یار خان اور سکھر سے شائع کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔


